Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی وفات کیسے اور کہاں ہوئی اور آپ کا جنازہ کس نے پڑھایا؟

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی وفات کیسے اور کہاں ہوئی اور آپ کا جنازہ کس نے پڑھایا؟

موضوع: سیرت

سوال پوچھنے والے کا نام: طاہر محمود       مقام: شکار کوٹ، خوشاب، پاکستان

سوال نمبر 809:
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی وفات کیسے اور کہاں ہوئی اور آپ کا جنازہ کس نے پڑھایا؟

جواب:
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی وفات 58 ھ کو بیماری کے باعث اپنے گھر میں ہوئی۔ آپ نے وصیت کی تھی کہ مجھے جنت البقیع میں دفن کیا جائے۔

آپ کا نماز جنازہ سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ نے نماز وتر کے بعد پڑھایا تھا۔

(البداية والنهاية، لابن کثير، ج : 4، جز : 7، ص : 97)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-03-25


Your Comments