Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - تقطیر بول کی صورت میں مجھے اپنے کپڑے یا زیر جامہ کب بدلنا چاہیے؟

تقطیر بول کی صورت میں مجھے اپنے کپڑے یا زیر جامہ کب بدلنا چاہیے؟

موضوع: معذور کے مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: بلال مہر       مقام: سعودی عرب

سوال نمبر 776:
تقطیر بول کی صورت میں مجھے اپنے کپڑے یا زیر جامہ کب بدلنا چاہیے؟

جواب:
اگر آپ معذور ہیں تو آپ کو چاہیئے کہ نماز سے پہلے پاک کپڑے پہنا کریں۔ نماز کے دوران اگر قطرے آ جایئں تو آپ کی نماز ہو جائے گی۔ نماز کے بعد یہ کپڑا دھو کر دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں۔ ؎اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے قطرے نہیں آتے تو بیٹھ کر نماز پڑھا کریں آپ کے لیئے جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-03-17


Your Comments