کیا تقطیر بول کی صورت میں ہر نماز کے لئے وضو کر لینا صحیح ہے؟

سوال نمبر:769
مجھے وضو کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہیں، جن کا کوئی وقت مقرر نہیں، کبھی کھڑے ہوتے ہوئے اور کبھی بیٹھتے ہوئے یا پھر نماز کے دوران۔ چنانچہ میں ہر نماز کے لیے نماز کا وقت شروع ہونے پر وضو کر لیتا ہوں۔ کیا یہ طریقہ صحیح ہے، اگر نہیں تو درست طریقہ بیان فرمائیں۔

  • سائل: بلال مہرمقام: سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 11 مارچ 2011ء

زمرہ: وضوء   |  استنجا   |  طہارت

جواب:
آپ کا طریقہ درست ہے۔

اس کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔
تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟