Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر سید لڑکی کا نکاح کسی غیر سید سے ہو تو‌ کیا ان کی اولاد کو سید کہہ سکتے ہیں؟

اگر سید لڑکی کا نکاح کسی غیر سید سے ہو تو‌ کیا ان کی اولاد کو سید کہہ سکتے ہیں؟

موضوع: نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: اجمل خان       مقام: یوکے

سوال نمبر 758:
اگر سید لڑکی کا نکاح غیر سید لڑکے سے ہو تو کیا اس صورت میں‌ ان کی اولاد سید کہلا سکتی ہے؟

جواب:
چونکہ نسب باپ کی طرف سے ہوتا ہے اس لیے جو خاندان باپ کا ہے اولاد کو بھی اسی طرف منسوب کریں‌ گے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2011-03-07


Your Comments