Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا جمعہ کے دن کو عید کا دن کہا جاسکتا ہے؟

کیا جمعہ کے دن کو عید کا دن کہا جاسکتا ہے؟

موضوع: نماز جمعہ   |  نماز عیدین

سوال پوچھنے والے کا نام: شکیل احمد       مقام: سعودی عرب

سوال نمبر 754:
کیا جمعہ کے دن کو عید کا دن کہا جاسکتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں واضح فرما دیں۔

جواب:

جی ہاں! جمعہ کے دن کو عید کا دن کہا جا سکتا ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے :‌

يَوْمُ الْجُمْعَة يَوْمُ الْعِيْد.

ترمذی، جلد : 5، ص : 250، رقم الحديث : 3043

جمعہ کا دن، عید کا دن ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 0000-00-00


Your Comments