Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ریشمی کپڑے کی پہچان کیا ہے؟

ریشمی کپڑے کی پہچان کیا ہے؟

موضوع: لباس

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد آصف       مقام: اوکاڑہ

سوال نمبر 732:
ریشمی کپڑا پہننا مرد کے لیے حرام ہے۔ ریشمی کپڑے کی پہچان کیا ہے؟

جواب:
شریعت نے مرد پر جو ریشمی کپڑا حرام کیا ہے وہ اصلی ریشم کا بنا ہوتا ہے۔ اصلی ریشم آج کل تقریبا مفقود ہے اور بازار میں جو ریشمی کپڑا ملتا ہے، وہ بالعموم مصنوعی ریشم سے بنا ہوتا ہے۔ اصلی ریشمی کپڑے کی پہچان آپ کپڑے کے تاجروں سے حاصل کر سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان

تاریخ اشاعت: 2011-03-05


Your Comments