کیا نابالغ پر بھی فطرانہ ادا کرنا واجب ہے؟


سوال نمبر:689
کیا نابالغ پر بھی فطرانہ ادا کرنا واجب ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 15 فروری 2011ء

زمرہ: صدقہ فطر

جواب:

جی ہاں! اگر نابالغ کا اپنا مال ہو تو اس کے مال میں سے صدقہ فطر ادا کیا جائے گا وگرنہ ہر صاحبِ نصاب مالک پر اپنی طرف سے اور اپنی نابالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔