Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے؟

کیا عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے؟

موضوع: نماز عیدین

سوال نمبر 682:
کیا عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے؟

جواب:
جی ہاں! عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے۔ نمازِ عید کی جماعت ایک شخص کے شریک ہونے سے بھی ہو جاتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments