کیا عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے؟


سوال نمبر:682
کیا عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 15 فروری 2011ء

زمرہ: نماز عیدین

جواب:
جی ہاں! عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے۔ نمازِ عید کی جماعت ایک شخص کے شریک ہونے سے بھی ہو جاتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔