سوال نمبر:651
کیا مسنون اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا شرط ہے؟
- تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء
جواب:
جی ہاں! مسنون اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا شرط ہے. بغیر روزہ کے
مسنون اعتکاف صحیح نہیں۔ لہٰذا عورت ایام مخصوصہ میں نہ روزہ رکھے نہ اعتکاف بیٹھے.
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔