کیا مسنون اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا شرط ہے؟


سوال نمبر:651
کیا مسنون اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا شرط ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء

زمرہ: اعتکاف

جواب:

جی ہاں! مسنون اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا شرط ہے. بغیر روزہ کے مسنون اعتکاف صحیح نہیں۔ لہٰذا عورت ایام مخصوصہ میں نہ روزہ رکھے نہ اعتکاف بیٹھے.

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔