دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہیں؟


سوال نمبر:643
دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء

زمرہ: عبادات

جواب:

:  دورانِ اعتکاف معتکف درج ذیل امور سر انجام دینے چاہیں۔

1۔ قرآنِ حکیم کی تلاوت کرنا

2۔ درود شریف پڑھتے رہنا

3۔ علوم دینیہ کا پڑھنا پڑھانا

4۔ وعظ و نصیحت اور اچھی باتیں کرنا

5۔ قیام اللیل

6۔ ذکر اذکار کرنا

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔