Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہیں؟

دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہیں؟

موضوع: عبادات  |  عبادات

سوال نمبر 643:
دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہیں؟

جواب:

:  دورانِ اعتکاف معتکف درج ذیل امور سر انجام دینے چاہیں۔

1۔ قرآنِ حکیم کی تلاوت کرنا

2۔ درود شریف پڑھتے رہنا

3۔ علوم دینیہ کا پڑھنا پڑھانا

4۔ وعظ و نصیحت اور اچھی باتیں کرنا

5۔ قیام اللیل

6۔ ذکر اذکار کرنا

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments