اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟

سوال نمبر:638
اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء

زمرہ: عبادات

جواب:

:  اعتکاف کی تین اقسام ہیں :

1۔ واجب اعتکاف (نذر و منت کا اعتکاف)

2۔ مسنون اعتکاف

3۔ نفلی اعتکاف

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔