اعتکاف بیٹھنے کی شرائط کیا ہیں؟

سوال نمبر:637
اعتکاف بیٹھنے کی شرائط کیا ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء

زمرہ: عبادات  |  روزہ  |  اعتکاف

جواب:

:  اعتکاف بیٹھنے کی شرائط درج ذیل ہیں :

1۔ مسلمان ہونا۔

2۔ اعتکاف کی نیت کرنا۔

3۔ حدث اکبر (یعنی جنابت) اور حیض و نفاس سے پاک ہونا۔

4۔ عاقل ہونا۔

5۔ مسجد میں اعتکاف کرنا۔

6۔ اعتکاف واجب (نذر) کے لئے روزہ بھی شرط ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟