Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - بھول کر کھانے پینے کے بعد اگر روزہ توڑ دیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

بھول کر کھانے پینے کے بعد اگر روزہ توڑ دیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

موضوع: عبادات  |  روزہ

سوال نمبر 610:
بھول کر کھانے پینے کے بعد اگر روزہ توڑ دیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب:

:  بھول کر کھانے پینے کے بعد یہ گمان کیا کہ روزہ ٹوٹ گیا اور قصداً کھا پی لیا تو صرف قضا لازم ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments