Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - روزے کا فدیہ کیا ہے؟

روزے کا فدیہ کیا ہے؟

موضوع: روزہ  |  عبادات

سوال نمبر 608:
روزے کا فدیہ کیا ہے؟

جواب:

روزے کا فدیہ یہ ہے کہ ہر روزے کے بدلے ایک محتاج کو دو وقت کا کھانا کھلایا جائے یا دو کلوگرام گندم یا چار کلوگرام جو یا غلہ کی قیمت بھی دی جا سکتی ہے۔ فدیہ فی روزہ، صدقہ فطر کے برابر ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments