جواب:
اگر کوئی چاہے تو ایک روزے یا کئی روزوں کا کفارہ ایک ہی مسکین کو اکٹھا دے سکتا ہے۔ چاہے تو کئی روزوں کا کفارہ یکبارگی دے سکتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔