عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟

سوال نمبر:599
عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء

زمرہ: روزہ کی قضاء اور کفارہ   |  روزہ  |  عبادات

جواب:

رمضان المبارک کے علاوہ دیگر ایام کے روزوں میں‘ چاہے وہ منت کے ہوں یا قضا کے‘ عمداً روزہ توڑنے کی صورت میں صرف قضاء ہوگی، کفارہ نہیں۔

فتاویٰ عالمگیری، 1: 215، طبع رشیدیه

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔