Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟

عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟

موضوع: عبادات  |  روزہ  |  روزہ کی قضاء اور کفارہ

سوال نمبر 599:
عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟

جواب:

رمضان المبارک کے علاوہ دیگر ایام کے روزوں میں‘ چاہے وہ منت کے ہوں یا قضا کے‘ عمداً روزہ توڑنے کی صورت میں صرف قضاء ہوگی، کفارہ نہیں۔

فتاویٰ عالمگیری، 1: 215، طبع رشیدیه

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments