رمضان المبارک میں تراویح کے دوران قرآن حکیم کی تلاوت کی مقدار کیا ہونی چاہئے؟ کیا رمضان المبارک میں تراویح میں مکمل قرآن پڑھنا لازم ہے؟

سوال نمبر:552
رمضان المبارک میں تراویح کے دوران قرآن حکیم کی تلاوت کی مقدار کیا ہونی چاہئے؟ کیا رمضان المبارک میں تراویح میں مکمل قرآن پڑھنا لازم ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 11 فروری 2011ء

زمرہ: تلاوت‌ قرآن‌ مجید  |  نماز تراویح  |  روزہ  |  عبادات

جواب:

:  ماہ رمضان المبارک میں تراویح کے دوران پورے قرآن حکیم کا پڑھنا سنت ہے بشرطیکہ مقتدیوں کو اس سے اکتاہٹ محسوس نہ ہو۔ افضل یہی ہے کہ صلاۃ التراویح کے دوران قرآن حکیم کی تلاوت میں ان کے حالات کو ملحوظ رکھا جائے اور پڑھنے میں اتنی جلدی نہ کی جائے جس سے نماز میں خلل واقع ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔