Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عمرہ کرنے کے بعد معتمر خود حلق یا قصر کرسکتا ہے؟

کیا عمرہ کرنے کے بعد معتمر خود حلق یا قصر کرسکتا ہے؟

موضوع: عمرہ   |   حلق اور قصر

سوال پوچھنے والے کا نام: شرافت علی       مقام: کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ

سوال نمبر 5441:
السلام علیکم! کیا عمرہ کرنے کے بعد معتمر خود حلق یا قصر کرسکتا ہے؟ رہنمائی فرمائی جائے۔

جواب:

اگر محرم (احرام والا) حلق یا قصر کرنا جانتا ہے تو حلال ہونے کے لیے خود اپنے سر کا حلق یا قصر کرسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 0000-00-00


Your Comments