استحاضہ سے کیا مراد ہے؟


سوال نمبر:528
استحاضہ سے کیا مراد ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 28 جنوری 2011ء

زمرہ: عبادات

جواب:

اگر کسی عورت کو تین دن سے کم یا دس دن سے زیادہ خون آئے تواس کو استحا ضہ کہتے ہیں۔اسی طرح اگر نفاس میں چالیس دن سے زیادہ خون آئے تو اس کو بھی استحاضہ کہتے ہیں۔ا سی طرح اگر کسی عورت کو اپنی عادت سے زیادہ خون آئے
مثلا پانچ دن عادت ہے اور خون اگر نو و یا دس دن آئے تو پانچ سے زائد جتنے بھی دن آئے گا وہ استحا ضہ شمار ہو گا

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔