Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر دعائے استخارہ عربی میں یاد نہ ہو تو کیا اُردو میں دعا کرنا جائز ہے؟

اگر دعائے استخارہ عربی میں یاد نہ ہو تو کیا اُردو میں دعا کرنا جائز ہے؟

موضوع: نماز استخارہ

سوال نمبر 522:
اگر دعائے استخارہ عربی میں یاد نہ ہو تو کیا اُردو میں دعا کرنا جائز ہے؟

جواب:
بہتر یہ ہے کہ دعا عربی میں مانگی جائے لیکن اگر کسی کو عربی میں یاد نہیں تو پھر وہ اپنی زبان میں دعا مانگ سکتا ہے چاہے تو لکھی ہوئی دعا دیکھ کر بھی پڑھ سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments