Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اسلام میں‌ سگار پینے کا کیا حکم ہے؟

اسلام میں‌ سگار پینے کا کیا حکم ہے؟

موضوع: تمباکو نوشی

سوال پوچھنے والے کا نام: اعجاز احمد       مقام: لاہور

سوال نمبر 5189:
سگار پینا کیسا ہے؟

جواب:

سگار کا حکم بھی سگریٹ کی طرح ہے۔ اس کی وضاحت جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا سگریٹ کی خرید و فروخت جائز ہے؟

کیا منہ میں نسوار رکھ کر تلاوت یا نعت سننا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2018-12-17


Your Comments