اسلام میں‌ سگار پینے کا کیا حکم ہے؟


سوال نمبر:5189
سگار پینا کیسا ہے؟

  • سائل: اعجاز احمدمقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 17 دسمبر 2018ء

زمرہ: تمباکو نوشی اور منشیات

جواب:

سگار کا حکم بھی سگریٹ کی طرح ہے۔ اس کی وضاحت جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا سگریٹ کی خرید و فروخت جائز ہے؟

کیا منہ میں نسوار رکھ کر تلاوت یا نعت سننا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری