نفلی نماز کسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر:513
نفلی نماز کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: نفلی نمازیں   |  نماز  |  عبادات

جواب:

نفلی نماز سے مراد وہ نماز ہے جس کا پڑھنا کسی شخص پر لازم نہیں بلکہ پسندیدہ فعل ہے۔ مثلاً نمازِ تہجد، نمازِ اشراق، نمازِ چاشت، نمازِ اوّابین، تحیۃ المسجد، تحیۃ الوضوء، نماز استخارہ، نمازِ تسبیح وغیرہ۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • وطن سے محبت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟