Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ’’ضروریات دین‘‘ کا انکار کرنے والے شخص کا حکم؟

’’ضروریات دین‘‘ کا انکار کرنے والے شخص کا حکم؟

موضوع: عقائد  |  عقائد

سوال نمبر 51:
اگر کوئی شخص ’’ضروریات دین‘‘ میں سے کسی چیز کا انکار کر دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب:

جو شخص ضروریاتِ دین مثلاً توحید، رسالت، قیامت، ملائکہ، جنت، دوزخ اور آسمانی کتابوں میں سے کسی ایک کا بھی انکار کر دے تو وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments