سوال نمبر:5057
السلام علیکم! کیا عقاب الدین نام رکھنا جائز ہے؟ معنی کے اعتبار سے صحیح ہے؟
- سائل: زرین قادریمقام: بینگلورو، ہندوستان
- تاریخ اشاعت: 06 اکتوبر 2018ء
جواب:
عقاب الدین معنیٰ کے اعتبار سے درست ہے، یہ نام رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔