Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟

کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟

موضوع: نماز  |  مسافر کی نماز   |  عبادات

سوال نمبر 500:
کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟

جواب:

فجر، مغرب اور وتر میں قصر نہیں بلکہ پوری پڑھی جائیں، صرف ظہر، عصر اور عشاء کے فرضوں میں قصر ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments