کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟


سوال نمبر:500
کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: مسافر کی نماز  |  نماز  |  عبادات

جواب:

فجر، مغرب اور وتر میں قصر نہیں بلکہ پوری پڑھی جائیں، صرف ظہر، عصر اور عشاء کے فرضوں میں قصر ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔