مسافر کسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر:495
مسافر کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: مسافر کی نماز   |  نماز  |  عبادات

جواب:
شرعی اعتبار سے مسافر وہ شخص ہے جو کم از کم 48 میل (تقریباً سوا 77 کلومیٹر) مسافت کے ارادے سے اپنے علاقے سے باہر سفر پر روانہ ہو چکا ہو۔ اس پر واجب ہے کہ فقط فرض نماز میں قصر کرے یعنی چار رکعت فرض والی نماز میں دو فرض پڑھے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟