Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا مکان کی مالیت پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی؟

کیا مکان کی مالیت پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی؟

موضوع: شرائط وجوب زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: فرقان احمد       مقام: راولپنڈی، پاکستان

سوال نمبر 4896:
السلام علیکم! میرا ذاتی مکان دوسرے شہر میں کرائے پر دیا ہوا جبکہ میں مع اہلِ خانہ یہاں کرائے کے گھر میں رہتا ہوں- اس صورت میں زکوٰۃ کی ادئیگی کے بارے میں رہنمائی فرمایے۔ الحمدللہ میں صاحبِ نصاب ہوں۔ شکریہ

جواب:

زکوٰۃ مکان کی مالیت پر نہیں ہے۔ اس سے حاصل ہونے والے کرائے کو دیگر مال میں شامل کیا جائے اور کل مال اگر نصاب کو پہنچے اور اس پر سال گزر جائے تو زکوٰۃ ادا کی جائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2018-06-22


Your Comments