Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر کسی شخص نے فرض نماز اکیلے ہی شروع کی اور وہیں جماعت شروع ہو گئی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟

اگر کسی شخص نے فرض نماز اکیلے ہی شروع کی اور وہیں جماعت شروع ہو گئی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز

سوال نمبر 486:
اگر کسی شخص نے فرض نماز اکیلے ہی شروع کی اور وہیں جماعت شروع ہو گئی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟

جواب:

اگر کسی شخص نے تنہا فرض نماز شروع کی تھی کہ جماعت کھڑی ہو گئی تو نماز کو توڑ کر جماعت میں شریک ہو جائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments