Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - رسول اللہ (ص) کا اسمِ‌ گرامی سن کر انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

رسول اللہ (ص) کا اسمِ‌ گرامی سن کر انگوٹھے چومنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

موضوع: انگوٹھے چومنا(تقبیل ابہامین)

سوال پوچھنے والے کا نام: سلمان صدیقی       مقام: لاہور, پاکستان

سوال نمبر 4855:
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام مبارک سنتے وقت انگوٹھوں کو چومنا کہاں سے ثابت ہے؟ رہنمائی فرمائیے۔

جواب:

اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انگوٹھے چومنا مستحب عمل ہے۔ یہ خلیفہ رسول سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی سنت ہے۔ محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انگوٹھے چوم کر آنکھوں سے لگانے والا مستحقِ ثواب ہے۔ اس سے منع کرنا ضلالت اور کم عقلی ہے۔ اس مسئلہ کی تفصیلات جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

اذان اور اقامت کے دوران انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2018-05-05


Your Comments