ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟

سوال نمبر:483
ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل  |  نماز  |  عبادات

جواب:

باجماعت نماز کے وقت امام کے ساتھ اگر ایک مرد اور ایک عورت ہو تو مرد امام کے دائیں جانب اور عورت ان دونوں کے پیچھے کھڑی ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔