Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
امامت کی شرائط کیا ہیں؟
سوال نمبر
:479
امامت کی شرائط کیا ہیں؟
تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
زمرہ:
شرائط امامت
|
نماز
|
عبادات
جواب:
امام کے لیے درج ذیل چھ شرائط کا پایا جانا ضروری ہے :
مسلمان ہو۔
بالغ ہو۔
عاقل ہو۔
مرد ہو۔
اتنی قرات جانتا ہو جس سے نماز صحیح ادا ہو جائے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا ایک سنی ایک شیعہ امام کے پیچھے باجماعت نماز ادا کر سکتا ہے؟
معیوب امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
غیرسُنی امام کی اقتداء میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
کیا دورانِ نماز دونوں ہاتھ چھوڑنا نماز کو فاسد کر دیتا ہے؟
امامت کا حقدار کون ہے؟
کیا داڑھی امامت کے لیے شرط ہے؟
چھوٹی عمر کے بچے کی امامت کا کیا حکم ہے؟
اگر امام کی قرات غلط ہے تو مقتدی کے لیے کیا حکم ہے؟
امام مسجد کیسا ہونا چاہیے اور اس کا کام کیاہے؟
اگر امام کا عقیدہ معلوم نہ ہو تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اہم سوالات