Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - امامت کی شرائط کیا ہیں؟

امامت کی شرائط کیا ہیں؟

موضوع: عبادات  |  شرائط امامت   |  نماز

سوال نمبر 479:
امامت کی شرائط کیا ہیں؟

جواب:

امام کے لیے درج ذیل چھ شرائط کا پایا جانا ضروری ہے :

  1. مسلمان ہو۔
  2. بالغ ہو۔
  3. عاقل ہو۔
  4. مرد ہو۔
  5. اتنی قرات جانتا ہو جس سے نماز صحیح ادا ہو جائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments