امامت کی شرائط کیا ہیں؟


سوال نمبر:479
امامت کی شرائط کیا ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: شرائط امامت  |  نماز  |  عبادات

جواب:

امام کے لیے درج ذیل چھ شرائط کا پایا جانا ضروری ہے :

  1. مسلمان ہو۔
  2. بالغ ہو۔
  3. عاقل ہو۔
  4. مرد ہو۔
  5. اتنی قرات جانتا ہو جس سے نماز صحیح ادا ہو جائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔