نماز کے دوران اگر ٹوپی گر جائے تو اس کو اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال نمبر:467
نماز کے دوران اگر ٹوپی گر جائے تو اس کو اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: نماز  |  عبادات

جواب:

نماز کے دوران اگر ٹوپی گر جائے اور اٹھانے میں عمل کثیر کی ضرورت نہ پڑے تو اٹھا لینا افضل ہے اور اگر ٹوپی بار بار اٹھانی پڑے تو نہ اٹھائے، چھوڑ دے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔