Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا بگلا حلال ہے؟

کیا بگلا حلال ہے؟

موضوع: حلال اور حرام جانور

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد افتخار احمد       مقام: پاکستان

سوال نمبر 4666:
بگلہ کھانہ حلال ہے یا حرام

جواب:

بگلا غیرشکاری پرندہ ہے، اس لیے حلال ہے۔

مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

حلال اور حرام جانوروں اور پرندوں کی نشانیاں کیا ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2018-01-19


Your Comments