سوال نمبر:4653
میاں بیوی کا خواب میں ایک دوسرے کو نہلانا حالانکہ کپڑے بدن پر موجود ہوتے ہیں پانی سے بدن گیلا ہوتا ہے۔
- سائل: امجد خانمقام: کوہاٹ
- تاریخ اشاعت: 16 جنوری 2018ء
جواب:
اس خواب میں غم سے نجات، گناہوں سے چھٹکارا پانے اور خوشی ملنے کی طرف اشارہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔