Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا سورج پر اسمائے الٰہی تحریر ہیں‌؟

کیا سورج پر اسمائے الٰہی تحریر ہیں‌؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: علی       مقام: نوشہرہ

سوال نمبر 4640:
کیا یہ سچ ہے کہ سورج پر بھی اللہ تعالی کے کچھ نام لکھے ہوئے ہیں؟

جواب:

ہمارے علم میں ایسی کوئی روایت نہیں‌ ہے کہ جس میں‌ سورج پر اسمائے الٰہی تحریر ہونے کے بارے میں کہا گیا ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2018-01-23


Your Comments