Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر دانتوں کھانے ذرات پھنسے رہ جائیں‌ تو کیا غسل ہوجائے گا؟

اگر دانتوں کھانے ذرات پھنسے رہ جائیں‌ تو کیا غسل ہوجائے گا؟

موضوع: غسل

سوال پوچھنے والے کا نام: ذیشان علی       مقام: لاہور

سوال نمبر 4508:
اگر دانتوں میں کھانا پھنسا ہو تو کیا اس کو نکالے بنا غسل ہو جائے گا؟

جواب:

کلی کرنا غسل کے فرائض میں‌ شامل ہے۔ اگر کوئی ایسی چیز کھائی ہو جس کی تہہ دانتوں‌ پر جم جائے تو اس کو اتارنا ضروری ہے۔ اس کے لیے برش یا مسواک استعمال کیا جاسکتا ہے، تاہم دانتوں کو کریدنا ضروری نہیں۔ ممکنہ حد تک احسن طریقے سے دانتوں کو صاف کر لیا جائے تو غسل ہو جاتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-11-21


Your Comments