Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر جسم پر تیل کی مالش کی ہو تو کیا غسل ہو جاتا ہے؟

اگر جسم پر تیل کی مالش کی ہو تو کیا غسل ہو جاتا ہے؟

موضوع: وضوء   |  غسل

سوال پوچھنے والے کا نام: عثمان اعوان       مقام: احمد اعوان

سوال نمبر 4465:
غسل یا وضو اگر انسان کے جسم پر تیل یا ویکس کریم لگی ہو تو کیا غسل ہو جاتا ہے؟

جواب:

اگر تیل یا ویکس کریم سے جسم کی مالش کی جائے تو یہ جسم تک پانی پہنچے میں‌ مانع نہیں‌ ہے، اس لیے تیل یا ویکس کریم کی مالش کے بعد بھی وضو یا غسل ہو جاتا ہے۔ اس کے برعکس اگر ویکس کریم یا کوئی اور ایسی چیز جس سے جسم پر تہہ بیٹھ جائے تو وہ پانی جسم تک پہنچنے میں‌ مانع ہو تو پھر وضو یا غسل نہیں‌ ہوتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-10-31


Your Comments