Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر حاجی پر دم واجب ہو تو کیا وہ غیرحرم میں ادا کرسکتا ہے؟

اگر حاجی پر دم واجب ہو تو کیا وہ غیرحرم میں ادا کرسکتا ہے؟

موضوع: حج

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد فیضان       مقام: انڈیا

سوال نمبر 4435:
سوال یہ ہے کہ اگر حاجی پر دم واجب ہو گیا تو غیر حرم میں قربانی ہو سکتی ہے؟

جواب:

حاجی پر دم لازم ہو تو ایامِ‌ حج میں‌ ہی جانور ذبح کرے یا رہ جانے کی صورت میں وہیں اس کی قیمت صدقہ کرے۔ یہ اہلِ‌ حرم کا حق ہے، اس لیے غیرحرم میں‌ قربانی جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2017-10-31


Your Comments