نماز میں کم اَز کم قراء ت کی مقدار کیا ہونی چاہیے؟


سوال نمبر:429
نماز میں کم اَز کم قراء ت کی مقدار کیا ہونی چاہیے؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: زکوۃ  |  عبادات

جواب:

نماز میں امام کے لئے کم از کم ایک آیت پڑھنا فرض ہے اور سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے۔ فرض کی پہلی دو رکعتوں، نماز وتر، سنت اور نفل کی تمام رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کے بعد کوئی سورت یا ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات پڑھنا بھی واجب ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔