Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - نابالغ کے نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

نابالغ کے نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

موضوع: نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: عبدالعزیز       مقام: ڈیرہ اسماعیل خان

سوال نمبر 4288:
نابالغ (لیکن سمجھدار) لڑکےکا نکاح پڑھاتے وقت اگر نکاح خوان لڑکےکے ولی کےبجائےخودلڑکےکو قبول کےالفاظ کہلادےتونکاح منعقدہوجائےگا؟

جواب:

ہمارے نزدیک دلائلِ شرعی، عُرف اور عقل و نقل کی بناء پر نابالغ کا نکاح‘ خواہ ولی کرے یا غیر ولی سرے سے منعقد ہی نہیں ہوتا۔ ہمارے موؤقف کے دلائل جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

بلوغت سے پہلے ہونے والے نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری

تاریخ اشاعت: 2017-08-24


Your Comments