نابالغ کے نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


سوال نمبر:4288
نابالغ (لیکن سمجھدار) لڑکےکا نکاح پڑھاتے وقت اگر نکاح خوان لڑکےکے ولی کےبجائےخودلڑکےکو قبول کےالفاظ کہلادےتونکاح منعقدہوجائےگا؟

  • سائل: عبدالعزیزمقام: ڈیرہ اسماعیل خان
  • تاریخ اشاعت: 24 اگست 2017ء

زمرہ: نکاح

جواب:

ہمارے نزدیک دلائلِ شرعی، عُرف اور عقل و نقل کی بناء پر نابالغ کا نکاح‘ خواہ ولی کرے یا غیر ولی سرے سے منعقد ہی نہیں ہوتا۔ ہمارے موؤقف کے دلائل جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے:

بلوغت سے پہلے ہونے والے نکاح کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری