کیا قومی پرچم کو سلیوٹ کرنا جائز ہے؟


سوال نمبر:4257
کیا سکول اسمبلی میں پرچم کو سلام (سلیوٹ) کرنا ناجائز ہے؟

  • سائل: ولی اللہمقام: لکی مروت، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 24 جولائی 2017ء

زمرہ: آدابِ ملاقات  |  معاشرت

جواب:

قومی پرچم کو سلیوٹ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا قومی پرچم کو سلامی دینا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری